loading...

Saturday, April 25, 2020

us ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

چاند دیکھنے کی دعا
Supplication upon sight of moon

اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ
’’اﷲ سب سے بڑا ہے، اے اﷲ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اﷲ ہے۔‘‘
Allah is the Most Great . O Allah , bring us the new moon with security and Faith, with peace and in Islam, and in harmony with what our Lord loves and what pleases Him. Our Lord and your Lord is Allah.

جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث:  3451، وسنن الدارمی، الصوم، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث:  1687 واللفظ لہ۔
Reference: At-Tirmithi 5/504, Ad-Darimi 1/336. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmithi 3/157.

No comments:

rich feel

bidarrichfeelsayeed.blogspot.com